آب نے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نیچے کا وہ حصہ جس کے ایک سرے پر چلم رکھتے ہیں اور دوسرا پانی میں ڈوبا رہتا ہے۔ "آب نے بڑی ہے اس وجہ سے حقہ بولتا نہیں۔" ( ١٩٢٤ء، نوراللغات، ٤٣:١ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسما پر مشتمل مرکب 'آب نے' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٢ء کو "دیوان زادہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مؤنث